میٹانےبچوں کےسوشل میڈیااستعمال نئی پالیسی متعارف کرادی

0
6

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرنے کے وقت کو محدود کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے اب انسٹاگرام اور فیس بک دن میں دو گھنٹے استعمال کر سکیں گے۔ 18 سال سے کم عمر کے بچے جلد ہی اپنے انسٹاگرام اور فیس بک کے تجربات میں بہت ساری تبدیلیاں دیکھیں گے۔
Meta نے اپنے پلیٹ فارم سے 13 سال سے کم بچوں اور عمر کے مطابق اکاؤنٹس سے دور رکھنے کے لیے اپنے عمر کے تخمینے کو محدود کیا ہے جس میں 18 سال سے کم عمر کے صارفین کے لیے دن میں دو گھنٹے کی سخت حد نافذ کی گئی ہے۔

Leave a reply