پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی فیصلے سے مشروط

0
6

پنجاب حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی فیصلے سے مشروط کردیا۔
پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاری کو حتمی مراحل میں داخل کر دیا ہے اور نئے مالی سال کے بجٹ کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔
بجٹ مسودے کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لیے 650 ارب روپے اور پنشن کی ادائیگیوں کے لیے 505 ارب 80 کروڑ روپے مختص کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔

Leave a reply