ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے،خرم دستگیر

0
21

پاہنزہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔
اُن کاکہناتھاکہ سڑکیں وہی بنائیں گے جنہوں نےماضی میں شاہراہوں کا جال بچھایا، انہوں نےکہا جی بی سے بلوچستان تک ہر منصوبے پر شیر کا نشان ہے۔

Leave a reply