بحیرہ عرب میں امریکی بحری ہیلی کاپٹر سی ہاک گر کر تباہ

0
108

امریکی بحریہ کا سی ہاک ہیلی کاپٹر بحیرۂ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تین اہلکار محفوظ ہیں، جبکہ ایک لاپتا اہلکار کی تلاش جاری ہے۔
سینٹکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ دشمن کے حملے کا نتیجہ نہیں تھا، بلکہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران پیش آیا، اور حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a reply