اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس دس روز بعد طلب کرلیا

0
57

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے 5 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا، اسلام اباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ۔

پاکستان بار کونسل نے پانچ اپریل کو ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا، پاکستان بار کونسل کا اجلاس دن 11 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوگا۔

اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں پاکستان بار کونسل موجودہ صورتحال پر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کرے گی

Leave a reply