اللہ اکبر، تیار ہیں ہم: قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز

اللہ اکبر، تیار ہیں ہم، قوم کے جذبات کی ترجمانی کرتا نیا ملی نغمہ ریلیز، ترانے کے بول ’’غالب ہیں، خدا کا وار ہیں ہم ، لڑنے کیلئے تیار ہیں ہم‘‘ ہر پاکستانی کی زبان کا ورد بن گئے۔
یہ نغمہ ناصرف ایک فنی شاہکار ہے، بلکہ دشمن کیلئے واضح پیغام ہے کہ پاکستانی قوم دین ِاسلام، جبکہ اس کی فوج ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ کو اپنا شعار سمجھتی ہے۔
یہ ملی نغمہ پاک فوج کی بہادری، قربانی اور قومی اتحاد کا ترجمان ہےاور قوم کے ہر فرد کے دل کی آواز ہے۔ اس میں بار بار گونجنے والا نعرہ ”اللہ اکبر“ سننے والوں کے دلوں میں جرأت، حوصلے اور ہمت کی ایک نئی روح پھونک دیتا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 22, 2024 -
بشری بی بی اور نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کیس کا معاملہ
اپریل 27, 2024 -
عجیب الخلقت افیونی پرندے کی حقیقت کیا؟ ویڈیوز وائرل
اپریل 30, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














