لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن کی جانب سے فارمز کی مصدقہ نقول فراہمی نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت، چیف جسٹس عامر فاروق نے شعیب شاہین اور سلمان اکرم راجہ کی درخواستوں پر سماعت کی، شعیب شاہین اور سلمان اکرم راجہ کے جونئیر کونسل عدالت میں پیش ہوئے۔
الیکشن کمیشن نے متعلقہ آر او اور صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی ہدایات جاری کر دی ہیں ، الیکشن کمیشن حکام ،فارمز کی مصدقہ کاپیاں حاصل کرنا درخواست گزاروں کا بنیادی حق ہے، آپ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں بھی موجود ہیں ، چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن حکام سے مکالمہ، اتنی چھوٹی سے بات پر اگر توہین عدالت کے درخواستیں آئی ہیں تو بہت افسوس کی بات ہے
مجھے فارمز کی مصدقہ کاپیاں فراہم کر دی گئی ہیں ،مگر میں نے ابھی انکو چیک نہیں کیا، ہماری استدعا ہے قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے فارمز بھی فراہم کیے جائیں ، قانون کے مطابق الیکشن کمیشن فارمز فراہم کرنے کا پابند ہیں
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔