
این ڈی ایم اےنے ملک بھرمیں موسلادھاربارشوں اورسیلاب کی پیشگوئی کردی۔
ترجمان این ڈی ایم اےکاکہناہےکہ 18سے20اپریل تک پاکستان کے متعددعلاقوں میں موسلادھابارش کاامکان ہے ،جبکہ آندھی اورمتعددمقامات پرژالہ باری کی توقع ہے۔اُدھراٹک،چکوال،گجرات اورجہلم کےاضلاع متاثرہونےکاامکان ہے،فیصل آباد،حافظ آباد،جھنگ،خوشاب اورمیانوالی میں بارش کی توقع ہے۔ لاہور،نارووال،ساہیوال اورشیخوپورہ میں بھی شیدیدبارش کاامکان ہے۔
این ڈی ایم اےنے18سے20اپریل کےدوران دیر،سوات اورچترال میں سیلابی صورتحال کی پیشگوئی بھی کی ۔مانسہرہ،مہمند،باجوڑاوروادی نیلم کےندی نالوں میں بھی سیلاب کی پیشگوئی ہے۔
طوفانی بارشوں کاخدشہ،این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 21, 2026پنجاب میں 96 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف
جولائی 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پورانظام ڈول رہاہے،عمران خان
ستمبر 25, 2024 -
سوناایک بارپھرمہنگاہوگیا
ستمبر 10, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














