بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

0
108

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے 11 سیاسی رہنماوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں شیر افضل مروت، فیصل جاوید شامل ہیں، سالار کاکڑ، علی بخاری، خالد مسعود، ندیم افضل بنتی بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

ایڈووکیٹ نوید انجم، ساجدہ بیگم، سراج احمد، سرار اظہر طارق بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، زرتاج گل، شعیب شاھین، عمیر نیازی بھی اڈیالہ جیل پہنچے گئے۔

Leave a reply