پاکستان ٹوڈے: کبھی نیب افسران اور کبھی پولیس افسران کی جانب سے پیشی کے لیے وکلاء سے رابطہ کیا گیا,نواز شریف اور آصف زرداری کو ڈیڑھ ماہ کی تاریخ کی جاتی رہی۔
تفصیلات کے مطابق بشری بی بی نے کہا جتنی تیزی کے ساتھ ٹرائل چلایا جارہا ہے اس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی ہوں، مسلم لیگ ن کی رہنما کی جانب سے کہا گیا کہ بشری بی بی ڈرامہ کر رہی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ٹیسٹ شوکت خانم سے کروائے جائیں،پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے خودساختہ رپورٹس تیار کی، پمز کے ڈاکٹرز کو ٹیسٹ دینے سے بشری بی بی نے انکار کیا۔ کشمیر کے معاملے پر فارم 47 اور فارم 45 والے الگ الگ کھڑے ہیں، جنگل کے بادشاہ نے صوبوں میں حکومت ختم کر کے من پسند افراد کو لایا گیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے صحافیوں پر پابندیوں پر بانی پی ٹی آئی نے تشویش کا اظہار کیا، دبئی لیکس میں جائیدادیں بنانے والوں سے پوچھا جائے پیشہ کہاں سے آیا، دبئی لیکس میں ان لوگوں کے نام ہیں جن کو ملک سے کوئی محبت نہیں،نیب بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور ریفرنس لانا چاہتی ہے۔
جج ابوالحسنات ذوالقرنین کو انسداد دہشت گردی عدالت کا جج لگا دیا گیا، آرمی سمیت کوئی بھی ادارہ عدلیہ پر دباو نہیں ڈال سکتا یہ ان کا کام نہیں، دباو ڈالنے والے ججز کا یہ قصور ہے کہ انہوں نے حق کا علم بلند کیا۔
190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔