بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری

0
27

الیکشن کمیشن نےبلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرپولنگ 3مارچ کوہوگی،بی این پی مینگل کےمحمدقاسم کےاستعفیٰ کی وجہ سےنشست خالی ہوئی تھی،کاغذات نامزدگی 18تا19فروری تک جمع ہوں گے۔
شیڈول کےمطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال22فروری تک ہوگی،امیدواروں کی حتمی فہرست 28فروری کوجاری ہوگی۔

Leave a reply