بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام 16 ڈینٹل کالجوں کے 654 امیدواروں نے امتحان دیا، 516 پاس جبکہ 131 فیل ہوئے، کامیابی کا تناسب 79.75 فیصد رہا۔
بختاور امین میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کی کائنات ظہور نے 904/1000 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کی قرۃ العین نے 894 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل اباد کی بشریٰ زاہد نے 889 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی، فرسٹ پروفیشنل بی ایس سی ایمرجنسی اینڈ انٹینسوو کئیر، کارڈیک پرفیوژن، آکوپیشنل تھراپی کے نتائج کا بھی اعلان، تمام نتائج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری 29, 2025 -
وزیردفاع خواجہ آصف نےفیض حمید بارے بڑا انکشاف کردیا
اگست 13, 2024 -
بارشیں کب اورکہاں ہونگی؟محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
اگست 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔