تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

0
120

چوہدری پرویز الٰہی گجرات کی پی پی 32 کی نشست سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیں گے

یہ نشست چوہدری سالک حسین کے ایم این اے بننے سے خالی ہوئی ہے

چوہدری پرویز الٰہی سے جیل میں ملاقات کر کے فیملی افراد نے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات پر دستخط کروا لیے ذرائع

Leave a reply