حکومت نے ریلویز میں ریلیف دینے کی بجائے کرایوں میں اضافہ کردیا

0
50

لاہور: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دینے کی بجائے اضافے کے ساتھ ہی پاکستان ریلوے نے فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 3 فیصد اضافہ کر دیا۔

ریلویز انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، نئے فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12 بجے ہوگا۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات، اسٹیل کولز، ڈیموریج، شنٹنگ ، وارفریج کے لئےچارجز نہیں بڑھائے گئے۔ مسافر ٹرینوں میں اضافہ فی الحال زیر غورنہیں ہے۔

Leave a reply