دبئی پراپرٹی لیکس نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن کو عوام کے سامنے بے نقاب کر دیا ھے۔

0
61

پاکستان ٹوڈے: ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپٹ قیادت کی لوٹ مار کی سزا عوام بھگت رھے ھیں۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب پی ٹی آئی

تفصیلات کے مطابق الیکشن میں دھاندلی کر کے فارم 47 کی جعلی حکومت عوام پر مسلط کی گئی۔ اسمبلی میں بلاول زرداری کی پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف بدزبانی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھیں۔ شوکت محمود بسراء

دبئی لیکس کے بعد بلاول زرداری حواس باختہ ھو گئے ھیں۔ سیکرٹری اطلاعات پنجاب پی ٹی آئی, ملک پر مسلط کرپٹ ٹولے کے پاس عوام کے مسائل کے حل کے لئے کوئی پلان نہیں ہے۔ شوکت محمود بسراء

انشاء اللہ بانی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جلد رہا ھونگے۔ شوکت محمود بسراء, بانی چیئرمین عمران خان پاکستانی عوام کے دلوں پر راج کرتے ھیں۔

Leave a reply