رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ،ایف بی آرکوریونیوشارٹ فال کاخدشہ

0
11

رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوریونیوشارٹ فال کاخدشہ ہے۔
ذرائع کےمطابق ایف بی آر کو 344ارب روپےسےزیادہ کےشارٹ فال کاسا منارہے گا،ماہ نومبر میں 1003ارب روپےکےٹیکس ہدف کاحصول مشکل ہوگیاہے۔
ذرائع ایف بی آرکامزیدکہناہےکہ ماہ نومبرمیں150ارب روپےسےزیادہ کے شارٹ کاامکان ہے،گزشتہ چار ماہ میں ایف بی آرکو192ارب روپے کے شارٹ فال کاسامنارہا،ماہ نومبرمیں ہدف کےمقابلے850ارب روپےٹیکس جمع کرنےکاتخمینہ ہے۔

Leave a reply