سوشل میڈیا پر احسن خان اور سونم باجوہ کی ویڈیو اور فوٹو شوٹ وائرل

0
124

سوشل میڈیا پر احسن خان اور سونم باجوہ کی ویڈیو اور فوٹو شوٹ وائرل

پاکستانی اداکار احسن خان اور معروف بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو اور فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس پر دونوں فنکار وں نےخوبصورت لباس زیب تن کرکے فیشن میگزین اور پاکستانی کلاتھنگ برانڈ کے لیے فوٹوشوٹ کروایا، سوشل میڈیا پر مداحوں نے دونوں کے ایک ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

رپورٹ کے مطابق احسن خان اور سونم باجوہ نے یورپی ملک میں فوٹوشوٹ کروایا، دونوں نے بعد ازاں کار میں ویڈیو بنائی جسں میں دونوں ممالک کے فنکاروں نے ایک ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

Leave a reply