
پنجاب حکومت کی جانب سےسولرپینل کس کوملےگاطریقہ کارواضح کردیاگیا۔
بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کوپنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس کااب طریقہ کاربھی واضح کردیاگیاہے۔
200یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کوسولرپینل بلکل فری ملےگاجبکہ 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو دو لاکھ 25 ہزار روپے قرضہ ملے گااسی طرح 301 سے 400 والوں کو تین لاکھ روپے تک قرضہ ملے گااور401 سے 500 یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کو 3لاکھ 75 ہزار روپے قرضہ دیا جائے گا۔
یہ قرضہ بیک آف پنجاب سے حاصل کیا جا سکے گا قرضہ حاصل کرنے کے لیے صارفین کا قومی شناختی کارڈ اور بجلی کا بل بینک میں جمع کروانا لازمی قرارپایاگیاہے۔
پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
اپریل 26, 2025فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
اپریل 26, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔