سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

0
5

مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100روپےکی کمی ہوئی جس کےبعدفی تولہ سونےکی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 5230روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 3 لاکھ 2 ہزار 40 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں 61ڈالرکی کمی ہونےسےفی اونس سونا 3339 ڈالر کاہوگیا۔

Leave a reply