صارفین کیلئے بُری خبر،حکومت نےعوام پرگیس بم گرادیا

0
12

حکومت نےمہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایل پی جی گیس مزیدمہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
اوگرانےسال کےآخری مہینےدسمبرکےلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلینڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 79 روپے مقرر کی گئی ہے، دسمبرکیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 254 روپے 30 پیسے فی کلو ہو گی۔

Leave a reply