
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرونےعلیمہ خان کی د رخواست پرسماعت کی ۔
عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کانام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنےکاحکم دےدیا۔اورعدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کانام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اورپی این آئی ایل سےنکالنےکاحکم بھی دیا۔
عدالت نےعلیمہ خان کوبیرون ملک جانےکی اجازت کےلئےٹرائل کورٹ سے رجوع کرنےکی ہدایت بھی کی۔
جسٹس خادم حسین سومرونےعلیمہ خان کی درخواست پرفیصلہ سنایا۔
ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے نرخ، 4850 روپے من تک پہنچا دیئے
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟
نومبر 29, 2024 -
پاکستان کی سب سے سستی ہائبرڈ گاڑی جیکو جے 5 متعارف
جنوری 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














