غیرقانونی بھرتیوں کاکیس:عدالت کاملزم محمدخان بھٹی کوپیش کرنےکاحکم
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں عدالت نے پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری ملزم محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
غیرقانونی بھرتیوں کےکیس کی سماعت اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے کی۔
چودھری پرویزالٰہی کی طرف سےوکیل عامر سعید راں اور مختار احمد رانجھا ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، بھرتی ہونے والے افراد بھی بطور ملزم حاضری کیلئے پیش ہوئے۔
سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی طرف سےدوران سماعت حاضری معافی کی درخواست دائرکی گئی۔
پراسیکیوشن نے کہا کہ ملزمان جان بوجھ کر کیس میں تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں، عدالت ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے۔
عدالت نےپرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری ملزم محمد خان بھٹی کو جیل سے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
نومبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بانی پی ٹی آئی کا12مقدمات میں جسمانی ریمانڈکالعدم قرار
جولائی 25, 2024 -
مقناطیسی رسی کی مدد سے زیر آب چھپا خزانہ دریافت
جون 7, 2024 -
انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، وزیر تعلیم کا اہم اعلان
اپریل 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔