ملک میں سوناآج کتنےکاتولہ :جانیے

0
17

صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلے روزبھی سونےکی قیمت مستحکم رہی۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزبھی سونےکی قیمت میں استحکام رہا۔ سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے پر مستحکم رہا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 2439 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply