ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

0
9

محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم چند علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشتراضلاع میں موسم خشک اورگرم رہنےکی توقع ہےچندمقامات پرتیزہوائیں چلنےاورگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم گرم اورخشک رہےگا، اُدھر خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع  میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے، چترال،شانگلہ،دیر،سوات،مالاکنڈ،کوہستان اورمانسہرہ میں گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنےکاامکان ہے، مری،گلیات اورگجرات میں گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔اُدھرسندھ کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے،دوسری جانب بلوچستان کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کی توقع ہے۔

Leave a reply