وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب روانگی سے قبل کسانوں کے لئے بڑا قدم
پاکستان ٹوڈے: وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس اور فوری کارروائی
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم, وزیراعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا۔
وزیراعظم کی جانب سے پاسکو کو گندم خریداری کا ہدف بڑھانے اور فوری خریداری یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دئیے گئے، وزیراعظم نے گندم کی خریداری کے حوالے سے پاسکو کو شفافیت اور کسانوں کی سہولت کو ترجیح دینے کی ہدایت کر دی، وزیراعظم شہباز شریف نےکسانوں کی گندم خریداری سے متعلق مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے
راولپنڈی:3روزکیلئے دفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 9, 2024سموگ کی بگڑتی صورتحال:محکمہ وائلڈلائف ان ایکشن
نومبر 9, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک ہزار جوڑوں کی شادی
فروری 29, 2024 -
سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا
جولائی 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔