پاکستان ٹوڈے: ایک حکومت کےلئے کوڑا اٹھانا روٹی سبزیوں گوشت کی قیمت کو کم کروا رہی ہے ، ایک ماہ میں پیٹرول کی بیس سے اکیس روپے کی کمی آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اٹھائیس سو والا آٹے کا تھیلا سولہ سو روپے میں مل رہا ہے، مریم نواز کی وجہ سے لوگ سمجھ رہے ہیں ان کے اقدامات سے مہنگائی کم ہو رہی ہے، بیکری میں ڈبل روٹی کی قیمت میں پچاس سے ستر روپے قیمت کم ہوئی ہے۔
ڈھائی سے تین سو روپے سبزی کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، وزیر اعظم پاکستان بیرونی سرمایہ کاری لانے کی کوشش کررہے ہیں، ون ڈش صاف ستھرا پنجاب سے لے کر دیگر کاموں کیلئے ڈپٹی کمشنر کو ٹاسک دیدیا گیا ہے اب پوسٹنگ کا فارمولہ کام ہے، ڈپٹی کمشنرز کی کام کی بنیاد پر اے سی آرز بنیں گی بہتری کی بنیاد پر ہی ترقی ملے گی۔
فتنہ فساد پارٹی جس کاکام دہشت گردی ہے انہیں سوگ ہوتا ہے جب پیٹرول ، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم ہونے پر سوگ ہو جاتا ہے، ملک کی فوج ہو یا چیف جسٹس جس کو بنیادپر ڈیجیٹل دہشت گردی کی جاتی ہے۔ دل دکھتا ہے جب اکہتر کو ملک دو لخت ہوا تو اس پر سیاست چمکانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
حمود الرحمن کمیشن اب نہیں اکہتر میں آئی جب بانی کندھوں پر آئے تو اس وقت حمود الرحمن کمیشن کا ذکر نہیں کیا ، اب حمود الرحمن کمیشن لاکر نئی نسل کے ذہن میں فوج کے خلاف نفرت بھرنی ہے اور اپنی مرضی کی کہانی دماغ میں ڈالنا ہے، اب کمیشن بنے کہ بانی پی ٹی آئی اب حمود الرحمن کمیشن جیسے کام کیوں کررہا ہے۔
تم لوگوں کے بچوں کو ماریں پڑوانے کےلیے تو بلاتے ہو اپنے بچے باہر ہیں، انقلاب اتنا ہی ہے کہ عمران خان کو گود میں بٹھاکر این آر او دیدیا جائے
بدترین سموگ:محکمہ ٹرانسپورٹ نےنیاہدایت نامہ جاری کردیا
نومبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
احتجاج کی قیادت کرناوزیراعلیٰ کےپی کیلئے مسئلہ بن گیا
اکتوبر 7, 2024 -
توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس
مارچ 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔