وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں سکول ایجوکیشن ریفارمز حوالے سے اجلاس

0
56

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طلعت پاشا اور وی سی یونیورسٹی آف ایجوکیشن سمیت دیگر ماہرین تعلیم کی شرکت اجلاس میں سکول ریفارمز سمیت بیشتر .امور زیر بحث آئے

اجلاس میں تعلیمی سسٹم میں جدید اصلاحات پر مشاورت کی گئی, سکولوں کی مانیٹرنگ اور ایولیوشن کو منظم کرنے حوالے سے بھی تجاویز کا تبادلہ

اجلاس میں سکولوں کے حوالے سے ایڈوائزری کونسل بنانے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا. سرکاری سکولوں میں نیوٹریشن پروگرام کو مزید پھیلانے پر لائحہ عمل طے کیا گیا۔

پیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا بھی فیصلہ, نصاب کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کیلئے ممکنہ تبدیلیوں پر بھی غور کیا گیا

ایسی ریفارمز لائیں گے کہ سرکاری سکول بیکن ہاؤس کا مقابلہ کر رہے ہوں گے۔  ماہرین تعلیم کی راہنمائی میں پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے کام کریں گے۔ رانا سکندر حیات

Leave a reply