وفاقی وزیر داخلہ و انسداد محسن نقوی آج وزارت داخلہ کا دورہ کریں گے

0
64

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو وزارت داخلہ کے افعال کار اور متعلقہ امور کے بارے بریفنگ دی جائے گی۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزارت داخلہ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کریں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کا بھی دورہ متوقع۔

Leave a reply