بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر:پاورڈویژن نےبجلی سستی کردی

0
21

بجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،پاورڈویژن نےموسم سرماکےلئےبجلی سہولت پیکج کااعلان کردیا۔بجلی کےفی یونٹ پر26روپےتک ریلیف دیاجائےگا۔
پاورڈویژن کےمطابق گزشتہ سال کےمقابلےمیں اضافی بجلی استعمال پرٹیرف میں ریلیف ملےگا،اضافی بجلی پر26روپے7پیسےفی یونٹ کافلیٹ ریٹ دیا جائےگا،پیکج موسم سرماکے3ماہ دسمبرسےفروری کےلیےہوگا،بجلی سہولت پیکچ کااطلاق گھریلو،کمرشل اورصنعتی صارفین کےلئے ہوگا۔
پاورڈویژن کےمطابق پیکج کااطلاق ریفرنس بینچ مارک کےاستعمال سے اوپر 25فیصدیونٹس تک پرہوگا،گھریلوصارفین کوٹیرف پر26روپےتک فی یونٹ ریلیف ملےگا،کمرشل صارفین کو22روپے71پیسےتک فی یونٹ ریلیف دیاجائےگا،صنعتی صارفین کو15روپے5پیسےتک فی یونٹ ریلیف ملےگا۔

Leave a reply