پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحی پر ریلیز ہوگی

0
43

لاہور: پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

اس فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، حمزہ علی عباسی، ثناء نواز، علی کاظمی، سیمی راحیل، عدنان صدیقی، دانیال راحیل، سلمان شوکت، اسامہ کرامت شامل ہیں

Leave a reply