پنجاب اسمبلی آمد پرسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی میڈیا ٹاک

0
57

اپوزیشن رکن احمر رشید بھٹی, رہائی کے بعد اپوزیشن رکن احمر رشید بھٹی آج پہلی بار اسمبلی ائیں گے

‏سنی اتحاد کونسل کے رکن پنجاب اسمبلی احمر رشید بھٹی آج اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے. احمر رشید بھٹی کا آج اسمبلی پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر پارٹی ارکان کے ساتھ استقبال کریں گے

Leave a reply