پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈراین اے119میاں شہزاد فاروق کی ایم این اے لطیف کھوسہ سے ملاقات
میاں شہزاد فاروق،میاں عدنان،میاں ارشد نے لطیف کھوسہ کو گلدستہ پیش کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور9 مئی کے کیسز سے متعلق تبادلہ خیال
میاں شہزاد فاروق نےاین اے119میں ضمنی الیکشن کی تیاریوں کےحوالے سےبھی آگاہ کیا، جعلی مینڈیٹ والی حکومت نےعوام کاجینا حرام کردیا ہے
مہنگائی کےطوفان نے ماہ رمضان میں تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں،پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ، این اے119 میں پی ٹی آئی سےچھینی گئی سیٹ ضمنی الیکشن میں واپس لیں گے،میاں شہزاد فاروق، این اے119 کی عوام دھاندلی کی پیداوار حکومت سے ضمنی الیکشن میں حساب لیں گے،میاں شہزاد فاروق
حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مہنگائی کےخاتمےکامشن:وزیراعلیٰ ان ایکشن
جولائی 31, 2024 -
اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
ستمبر 21, 2024 -
رواں سال مون سون بارشیں معمول سےزیادہ ریکارڈ
اکتوبر 1, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔