پی ٹی آئی کےاحتجاج کی کال،پنجاب اسمبلی اراکین پشاورطلب

0
63

تحریک انصاف کےاحتجاج کی کال کےباعث پنجاب اسمبلی کےاراکین کوکل پشاورطلب کرلیاگیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کے24نومبرکےاحتجاج کی کال کےباعث بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےاراکین پنجاب اسمبلی کوکل پشاورطلب کرلیا،ملاقات میں24نومبرکےاحتجاج کےحوالےسےمشاورت ہوگی۔
ذرائع کےمطابق بشریٰ بی بی بانی تحریک انصاف عمران خان کاپیغام بھی اراکین اسمبلی کوپہنچائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسے بھی احتجاج کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔

Leave a reply