پی ٹی ائی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد طبیعت ناساز کی وجہ سے سروسز ہسپتال امد

0
45

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اسٹنٹ پروفیسر میڈیسین یونٹ 1 پروفیسر خدیجہ منیر نے یاسمین راشد کا چیک اپ کیا

تفصیلات کے مطابق یاسین راشد گرمی کی وجہ سے ڈائریا اور اس کے بعد قبض کی شکایات کے باعث ہسپتال ائیں ،شدید گرمی کی وجہ سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوئی ۔ذرائع کے مطابق رپورٹ کا انتظار کیا جارہا۔

جسے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہسپتال میں داخل کرنا ہے یا دوائی دیکر ڈسچارج کرنا ہے۔

 

Leave a reply