کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.66 روپے سے بڑھ کر 277.74 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 578 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 840 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 442 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 202 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 173 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 42 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 24 ارب 40 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 85,893 جبکہ کم ترین سطح 84,856 پوائنٹس رہی ۔
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 1, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔