گیس سلنڈر اسکیم، بھارت نے لوگوں کوخوشخبری سنادی

0
136

پاکستان ٹوڈے: بھارت کی ریاستی حکومت نے اہل افراد کو خوشخبری سنادی غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاستی حکومت نے اہل افراد کو ریلیف دینے کے لئے ایک اور اسکیم کو لاگو کرنے کے لیے آج جی او جاری کردیا ہے۔

بھارت کی جانب سے اس حوالے سے وضاحت کی گئی ہے کہ یہ اسکیم صرف ان لوگوں کیلئے ہوگی جن کے پاس راشن کارڈ موجود ہوں گے۔

بھارت کی پوری ریاست میں 1.20 کروڑ گیس کنکشن ہیں راشن کارڈ رکھنے والے خاندانوں کی تعداد 89.99 لاکھ ہے۔ پرجا پالانا پروگرام کے دوران درخواستیں داخل کرنے والے سفیدراشن کارڈ رکھنے والوں کو 500 روپے میں گیس سلنڈر مل سکے گا۔

 

Leave a reply