یاسرنوازکی دوسری شادی کی گفتگو،اہلیہ ندانےبھرپورجواب دیدیا

0
12

پاکستانی شوہوسٹ ندایاسرنےاپنےشوہراداکاریاسرنوازکی دوسری شادی سے متعلق گفتگو بارے بھر پور جواب دےدیا۔
کچھ عرصہ قبل اداکاریاسرنوازنےاہلیہ ندااوربھائی دانش نوازکےہمراہ ایک پوڈکاسٹ کی ویڈیوشیئرکی تھی۔جس میں گفتگوکےدوران یاسرنوازکویہ کہتےہوئےسناجاسکتاہےکہ وہ کہہ رہےہیں کہ ’میرا تو مطالبہ ہے کہ حکومت ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے جو کہ ضروری ہے اور اگر بیوی یہ نہ کروائے تو اس جرم میں بیوی کو جیل ہونی چاہیے‘۔
حال ہی میں میزبان ندایاسرنےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی ،جہاں ان سےاس بارےمیں سوال کیاگیاتوانہوں نےکہاکہ ’جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں، یاسر اپنے ہر انٹرویو میں یہی بات کرتا ہے‘۔
گفتگوکوجاری رکھتےہوئےندایاسرکامزیدکہناتھاکہ ’یاسر ایسی باتیں مستی میں کرتے ہیں اگر وہ سنجیدہ ہوتا تو میں ان کو ایسا نہیں کرنے دیتی، اگر ہم مستی مذاق کی باتوں کو پکڑلیں گے تو کوئی فائدہ نہیں‘ ۔اگر یاسر بڑھاپے میں کبھی دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی کیوں کہ آنے والے وقت کی کوئی بھی انسان پیشگوئی نہیں کرسکتا۔

Leave a reply