Day: اگست 6، 2024
وقاریونس کی پی سی بی میں تقرری :عدالت میں چیلنج
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےایڈوائزروقاریونس کی تقر ری لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ شہری مشکورحسین نےندیم سروروکیل کےذریعےلاہورہائیکورٹ میں ...فرح گوگی کیخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
سابق خاتون اول کی دوست فرحت شہزادی عرف(فرح گوگی)کےخلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق اینٹی کرپشن ...پولیس ان ایکشن:جرمن سیاح سےڈکیتی کرنیوالےملزم گرفتار
پولیس ان ایکشن ،جرمن سیاح کےساتھ ڈکیتی کرنےوالےملزمان کوگرفتارکرلیا۔ لاہورشمالی چھاؤنی کے علاقے میں جرمن سیاح سے واردات کرنے والے ڈاکو پکڑے ...بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبڑی آفرکردی
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےشیرافضل مروت کوبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی دعوت دےدی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر اورشیرافضل مروت کی پارلیمنٹ کےباہرملاقات ...بانی پی ٹی آئی سےڈیل:راناثنااللہ کاواضح موقف
وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کوڈیل دینےکامعاملہ زیرغورنہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن آمدپرمیڈیاسےگفتگوکےدوران وزیراعظم کےمشیرراناثنااللہ کاکہناتھاکہ سیاسی قیادت کو ملکی معاملات ...بنگلہ دیش:مظاہرین کےمطالبےپرصدرنےپارلیمنٹ تحلیل کردی
بنگلہ دیش کےصدرمحمدشہاب الدین نےمظاہرین کےمطالبےپرپارلیمنٹ کوتحلیل کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایک ماہ قبل کوٹہ سسٹم اورامتیازی سلوک کےخلاف شروع ہونےوالی طلبہ تحریک ...ڈھاکہ:مشتعل مظاہرین نے سابق کرکٹر کا گھر جلا دیا
ڈھاکہ میں مشتعل مظاہرین نےکرکٹ کےسابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کےگھرکونذرآتش کردیا۔ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےجاری مظاہروں میں ابھی تک کمی ...پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب طلبہ کوسہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈکرےگا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو ...ترمیمی آرڈینس:نیب نے مہلت مانگ لی
نیب ترمیمی آرڈینس کیس میں نیب نےرپورٹ جمع کرنےکےلئے مزیدمہلت مانگ لی۔ نیب ترمیمی آرڈینس 2024 چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ...سونےکی قیمت میں مسلسل کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل کمی کاسلسلہ جاری ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 ...