Day: اگست 13، 2024
عدنان سمیع ایک بارپھراپنی آوازکاجادوچلانےکیلئے تیار
عدنان سمیع خان کی نوسال بعدبالی ووڈ میں ایک بارپھرواپسی ،گلوکارنےدوبارہ اپنی آوازکاجادوچلانےکےلئےتیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق گلوکارواداکارعدنان سمیع خان بالی ووڈکی فلم ...نئی تحقیق: کینسر مرض کی اہم وجہ معلوم ہوگئی
دنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کینسر ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑا
انٹربینک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی 6 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ ...پاکستان کا 77 واں یوم آزادی : ملک بھر میں تقاریب
پاکستان کا ستترواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے اور ملی ...پنجاب اسمبلی کی مزید4قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب
پنجاب اسمبلی کی مزیدچارقائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا۔اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عمران اکرم قائمہ کمیٹی ...حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ
حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کرنےکابڑافیصلہ،نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ پاسپورٹ رولزمیں ترمیم کے بعد ...امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک زلزلےسےلرزاُٹھے
امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ زلزلےکی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ عمارتوں سےباہرنکل آئے۔ ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہونے کے بعدفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...ڈینگی کےوارجاری:محکمہ صحت نےاعدادوشمارجاری کردئیے
ڈینگی کےوارجاری،محکمہ صحت نےڈینگی کیسز کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری ...ٹیسٹ سیریز:بنگلہ دیش کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کےدومیچزکی سیریزکھیلنےکےلئے بنگلہ دیش کی ٹیم لاہورپہنچ گئی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ...