Day: اگست 8، 2024
ماضی کی غلطیوں سےسیکھناہوگا،نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ہمارا پچھلے کچھ عرصےسے اچھا ٹائم نہیں گزرا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان ...اگست 8, 2024جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔ تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے ...اگست 8, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرعدالت نےسماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پرسماعت احتساب ...اگست 8, 2024پراگ کی منفرد ڈانس کرتی عمارت
میوزک کی بِیٹ پر ڈانس کرتے لوگوں کو تو اکثر دیکھا ہوگا لیکن کیا کنکریٹ اور لوہے سے بنی کسی عمارت کو ...اگست 8, 2024یوریاکھادکی قلت سےبچنےکیلئےحکومت کااہم اقدام
وفاقی حکومت نےملک میں یوریاکھادکی قلت سےبچنےکےلئےمزیداقدامات کی تیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج اہم ...اگست 8, 2024بارشیں کب اورکہاں ہونگی؟محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
محکمہ موسمیات نے 9 سے 12 اگست کے دوران ملک بھرمیں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 9 ...اگست 8, 2024الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔پولنگ 29ستمبرکوہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی ...اگست 8, 2024ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ...اگست 8, 2024ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔ پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل ...اگست 8, 2024بشریٰ بی بی کورہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا
عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی بریت کےباوجودرہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت ...اگست 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©