Day: اگست 9، 2024
پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی
تحریک انصاف کولاہورمیں جلسہ کرنےکی اجازت مل گئی۔ تحریک انصاف کی 14اگست کوجلسہ کرنےکی اجازت سےمتعلق دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ...ارشدندیم کی کامیابی:شوبزشخصیات بھی خوشی سےجھوم اٹھیں
پیرس اولمپکس کےجیولین تھروکےفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی جس پرشوبزشخصیات بھی جھوم اٹھیں۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ :ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ مہنگائی کی ...پیپلزپارٹی کےفنڈزتقسیم پرحکومت سےتحفظات
پاکستان پیپلزپارٹی نےحکومت سےفنڈزتقسیم کرنےپرتحفظات کااظہارکردیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کے وفد کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ...الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کے تقررو تبادلے کردئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں افسران کی ...مذاکرات کےسوال پرمولانافضل الرحمان کادلچسپ جواب
تحریک انصاف کےساتھ مذاکرات کےبارےمیں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نےدلچسپ جواب دےدیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصحافی کے تحریک انصاف سے مذاکرات سے متعلق ...حکومت اورجماعت اسلامی کےدرمیان معاہدہ طےپاگیا
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی کاپی سامنے آ گئی۔ معاہدےکےمطابق ریونیو بڑھا کر تنخواہ دار طبقے پر ...ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی میں قراردادمنظور
پیرس اولمپکس میں بہترین پرفارمنس کامظاہرہ کرنےپرقومی اسمبلی میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےقراردادمنظورکرلی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی ...واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کرائے گا
واٹس ایپ میں جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کروایا جائے گا۔انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کودنیا بھر میں 2 ارب ...ارشدندیم کاگولڈمیڈل کےساتھ جشن آزادی منانےکااعلان
پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کرنےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم نےگولڈمیڈل کاجشن 14اگست کو منانےکااعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا ...