Day: اگست 7، 2024
بانی پی ٹی آئی کی شیرافضل مروت کی واپسی پرآمادگی
بانی تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی واپسی کےلئے آمادگی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن کو ریویو کرنے پر ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےپرروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم رہا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کامزید جسمانی ریمانڈمنظور
معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں ملزمان کا10روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں خلیل الرحمان قمرکیس کی سماعت ہوئی۔سماعت ...ممبران قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات کی تفصیلات سامنےآگئیں
اراکین قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات اورتنخواہوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ دستاویزکےمطابق رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر ...عمران خان کا9مئی واقعات پرمشروط معافی کااعلان
عمران خان نے9مئی واقعات پرمشروط معافی مانگنےکااعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےغیررسمی گفتگوکرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ہم سانحہ 9مئی کےمتاثرہ ہیں ہم انصاف ...پی سی بی کا بنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان کردیا۔ بنگلہ دیش اےٹیم 10اگست کوپاکستان کےدرالحکومت اسلام آبادمیں پہنچے گی۔بنگلہ دیش ...بنگلہ دیش میں بحران: حالات کا پس منظر
جنوبی ایشیا کے کسی نہ کسی خطے میں حالات ہردور میں کشیدہ رہتے ہیں۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال اور ...لاہور کی مائی موراں مسجد کی تاریخی حقیقت؟
لاہور میں ویسے تو بے شمار تاریخی ورثے موجود ہیں، لیکن منفرد تاریخی مقامات میں سے ایک مائی موراں مسجد ہے، جہاں ...لاہور:مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا،ہلکی ہواچلنےسےحبس میں بھی کمی ہوگئی۔بارش کےباعث لیسکوکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ گارڈن ٹاؤن ،شاد باغ،شاہدرہ، راوی ...سونےکی قیمت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے۔ سوناخریدا روں کےلئےاچھی خبرصرافہ مارکیٹ میں مسلسل سونےکی قیمت میں کمی ...