Day: اگست 12، 2024
ابھیشیک نےایشوریاسےطلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی
بالی وو ڈکےمعروف اداکارابھیشیک بچن نےاہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق طلاق کی خبروں پر بالآ خرلب کشائی کردی۔ تقریباایک سال سےزائدعرصہ سےخبروں ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ روپیہ گراوٹ کاشکار
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونے سےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ...وزیراعلیٰ مریم نوازکل ارشدندیم کےگھرجائیں گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکل فخرپاکستان ارشدندیم کےآبائی گھرمیاں چنوں جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ارشد ندیم کے ...لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض کوفوجی تحویل میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکوفوجی تحویل میں لےلیاگیا،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات ...یوم آزادی:صدرمملکت کاقیدیوں کی سزاؤں میں کمی کااعلان
صدرمملکت آصف علی زرداری نےیوم آزادی کےموقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں 90روزکی کمی کااعلان کردیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم ...تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ
قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پنجاب میاں حماد اظہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر13 ...پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب
پنجاب اسمبلی کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے C&W کے ...سابق وزیراعظم خاقان عباسی کوعدالت سےریلیف مل گیا
عدالت نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان احتساب عدالت ...صارفین ہوجائےہوشیار:پی ٹی اےکاموبائل سمزبلاک کرنےکافیصلہ
صارفین کی مشکلات میں اضافہ، پی ٹی اےنےمنسوخ شدہ شناختی کارڈ پر سمز کی بلاکنگ فیصلہ کرلیا،منسوخ شدہ شناختی کارڈپر جاری سمز16 ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،اہم فیصلےمتوقع ہیں۔ ذرائع کےمطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں ملک کی مجموعی ...