Day: اگست 10، 2024
دولت مندہونےکےباوجودسادہ زندگی کاانتخاب کیا،جان ابراہیم
بالی ووڈاداکارجان ابراہیم نےکہاہےکہ دولت مندہونےکےباوجود لگژری زندگی کےبجائےمعمولی اورسادہ زندگی کاانتخاب کیاہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کےایکشن ہیروجان ابراہیم کاشماربالی ووڈ کےامیرترین ...ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤ
رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اتارچڑھاؤکاسلسلہ رہا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ، انٹربینک میں ...پیرس اولمپکس : کھیلوں کےمیلےکی اختتامی تقریب کل ہوگی
پیرس اولمپکس ،کھیلوں کےسب بڑےمیلےکی اختتامی تقریب کل ہوگی۔ اختتامی تقریب پیرس کے مرکزی سٹیڈیم سٹیڈ دی فرانس میں منعقد ہوگی ۔ ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زیرحراست ملزم شہریار کے والد سجاد نے ڈاکٹر شاہد صدیق ...صدرمملکت کی ارشدندیم کوہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےارشدندیم کواولمپکس میں ریکارڈکارکردگی پرہلال امتیازعطاکرنےکی ہدایت دےدی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان ...سرکاری اخراجات میں کمی:وزیراعظم کےاحکامات پرعمل شروع
سرکاری اخراجات میں کمی کےلئےوزارتوں کی تعدادکم کرنےکامعاملہ،وزیراعظم شہبازشریف کےاحکامات پرعمل درآمدشروع ہوگیا۔ وزارت ہیلتھ سروسزکوختم کرنےکےلئےرپورٹ تیار کرلی گئی۔تجویزبھی دی گئی۔ ...برازیل:مسافرطیارگرکرتباہ:حادثےمیں 62افرادہلاک
برازیل میں مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملہ سمیت تمام62افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق طیارے کوحادثہ اُس وقت پیش آیاجب طیارہ برازیل کی ریاست پارانا ...گورنرسندھ کی تبدیلی:ایم کیوایم نےافواہیں قراردیدیا
وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ کراچی کےبعدگورنرسندھ کی تبدیلی کی خبریں گردش کرنےلگی تھیں،جس پرایم کیوایم نےردعمل دیتےہوئےان خبروں کو ایک بار پھر افواہیں ...سپریم کورٹ کانوٹس:حکومت کاایکشن،وائلڈلائف کی منتقلی روک گئی
سپریم کورٹ کےنوٹس کےبعدحکومت کافوری ایکشن،وزیراعظم شہبازشریف نےوائلڈلائف مینجمنٹ کی منتقلی روک دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو داخلہ ...الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری
الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم مجریہ2024کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ...