Day: اگست 7، 2024
14اگست کوجلسےکی اجازت:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکوہدایت
14اگست کوجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےڈپٹی کمشنراورپی ٹی آئی کوہدایت کردی۔ چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر ...اگست 7, 2024محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد
نوبل انعام یافتہ محمدیونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کاسربراہ نامزدکردیاگیا۔ نوبل انعام یافتہ محمدیونس نےبنگلہ دیش میں جلدازجلدصاف شفاف انتخابات ...اگست 7, 2024الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدر مملکت کو ارسال
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدرمملکت آصف علی زرداری کوارسال کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزقومی اسمبلی اورسینیٹ سےمنظورہونےوالاالیکشن ایکٹ بل صدرمملکت آصف علی ...اگست 7, 2024ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا
رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےمزید4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس نے4افرادکوحراست میں لےلیااورواردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی قبضےمیں لےلی۔ آرگنائزڈ ...اگست 7, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کی عدالت میں نظرثانی اپیل
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کےفیصلہ کےخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکردی۔ الیکشن کمیشن نےاستدعاکی کہ سپریم کورٹ 12 جولائی والےفیصلے ...اگست 7, 2024بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز: پی سی بی نے اسکواڈ کااعلان کردیا
بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزکےلئےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےشان مسعودکی قیادت میں قومی اسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ راولپنڈی ...اگست 7, 2024یحییٰ السنوارحماس کےنئےسربراہ منتخب
حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہاد ت کےبعد یحییٰ السنوارکواپنانیاسربراہ منتخب کرلیا۔ یحییٰ السنوار اس وقت غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ...اگست 7, 2024گھر کےناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید روبوٹ تیار
خواتین اب صرف کریں گی ،بناؤ سنگھار۔گھر یلوکام کیلئے جدید روبوٹ تیار۔ گھروں میں روز مرہ کے اور ناپسندیدہ کاموں کیلئے جدید ...اگست 7, 2024توہین الیکشن کمیشن کیس:سیاستدان کا کام گالی دینا تھوڑی ہوتا،ممبرکمیشن
بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبرکمیشن نےریمارکس دئیےکےسیاستدان کاکام گالی دیناتھوڑی ہوتاہے، آپ لوگوں کو دیکھ ...اگست 7, 2024وی آئی پیزکی سیکیورٹی اخراجات کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
وزارت داخلہ نےججز،وزرااوربیوروکریٹس کی سیکیورٹی کےاخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردیں ۔ وزارت داخلہ کی دستاویز کےمطابق ججز ،وزراء اور بیوروکریسی کو ...اگست 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©