Day: اگست 19، 2024
سونےکی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا۔ سوناخریداروں کےلئے خوشخبری،صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 200روپےکی ...اگست 19, 2024پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا
قومی ٹیم کودھچکا، بنگلہ دیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزسےفاسٹ بولرعامرجمال باہرہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ ...اگست 19, 2024مکسڈمارشل آرٹس:قومی فائٹرنےبھارتی فائٹرکوشکست دیدی
مکسڈمارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کاانعقادپہلی بارپاکستان میں کیاگیا۔دنیابھرسےسولہ ممالک سے180فائٹرزمیں مقابلہ ہوگا۔سب سے بڑے ٹاکرے میں قومی فائٹر رضوان علی نے ...اگست 19, 2024پاکستان ،بنگلہ دیش کےمابین پہلاٹیسٹ میچ کراچی سےراولپنڈی منتقل
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیاگیا،دونوں ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں ہونگے،پہلامیچ21اگست اوردوسرامیچ30اگست کوہوگا۔ ٹیسٹ میچ کی منتقلی ...اگست 19, 2024کھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ اپنےکھیلوں کےمیدانوں کوعالمی معیارکےمطابق بنائیں گے۔ لاہور(عتیق ملک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن ...اگست 19, 2024آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااگست تک کاکیلنڈرجاری
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکااگست تک کےاجلاس کاکیلنڈرجاری،پاکستان کاایجنڈاشامل نہیں۔ 28 اگست کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ...اگست 19, 2024انٹرنیٹ سست روی اور فائروال کی تنصیب،کیس سماعت کیلئےمقرر
انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کاکیس کل سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کی تنصیب کےخلاف درخواست ...اگست 19, 2024انسٹاگرام نے ایک اورکار آمدفیچر متعارف کروا دیا
انسٹاگرام میں ایک اورکار آمدفیچر متعارف، انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتےہیں۔ فوٹو اینڈ ...اگست 19, 2024لاہورشہرمیں موسلادھاربارش:موسم خوشگوار
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،بارش کےباعث موسم خوشگوارہوگیاگرمی کازورٹوٹ گیابادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیا۔ شہرکےمختلف علاقوں ...اگست 19, 2024الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024پرعدالت نےوفاقی حکومت سمیت دیگرکونوٹسزجاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کےخلاف دائرمتفرق درخواست پرسماعت ہوئی۔جسٹس ...اگست 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©