Day: اگست 20، 2024
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائر
نیب نےاحتساب عدالت اسلام آبادمیں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائرکردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ...اگست 20, 2024بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:مزید6افرادگرفتار
بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولت کاری میں ملوث سیکیورٹی اداروں نےمزیدچھ افرادکوحراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق تحویل میں ...اگست 20, 2024وزیراعلیٰ کاپوزیشن ہولڈرزکیلئےانعامات کااعلان
پنجاب کےپوزیشن ہولڈرزکےاعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نوازنےطلبہ وطالبات کوانعامات سےنوازا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرکےپوزیشن ہولڈرزکی لیڈرزفار ٹو مارو ...اگست 20, 2024قیمت میں اضافہ:فی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
سونےکی قیمت میں اضافےسےعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ سوناخریداروں کےلئے بُری ...اگست 20, 2024منکی پاکس:مسافروں کیلئے نئی گائیڈلائنزجاری
منکی پاکس وائرس کی روک تھام کےلئےمسافروں اورایئرپورٹس کےلئے نئی گائیڈلائن جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان ...اگست 20, 2024اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنیکاحق حاصل ہے،ایران
ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نےکہاہےکہ ایران کواپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنےکاحق حاصل ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصرکنعانی کا ہفتہ وار ...اگست 20, 2024بانی پی ٹی آئی اورفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑ تھا ،عطا تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی اورجنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑتھا، انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ نجی ...اگست 20, 2024واٹس ایپ میں2 نئے بہترین اور کارآمد فیچرز متعارف
واٹس ایپ2 نئے بہترین فیچرز متعارف کروانے کیلئے تیار، ایک فیچر صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے، جبکہ دوسرا سٹیٹس ...اگست 20, 2024وفاقی وزیرداخلہ سےنیدرلینڈکی سفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےنیدرلینڈکی سفیرہینی ڈی وریس نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کی جانب سےدوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر داخلہ محسن ...اگست 20, 2024پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے:نوٹیفکیشن جاری
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ...اگست 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©