Day: اگست 22، 2024
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان نے4وکٹوں کےنقصان پر295رنزبنالئے
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کےخلاف بیٹنگ جاری ،کھانےکےوقفےتک قومی ٹیم نے 4وکٹوں کےنقصان پر 295رنز بنالئے ،محمدرضوان اورسعودشکیل نےسنچریاں ...اگست 22, 2024پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےایک مرتبہ پھرسےتحریک انصاف کو8ستمبر کو دارالحکومت میں جلسہ کرنے کی اجازت دےدی۔ 8ستمبرکےجلسےکااین اوسی تحریک انصاف کےصدرعامرمغل کےنام جاری ...اگست 22, 2024جرائم روکنے کامشن:وزیراعلیٰ مریم نوازنےاہم ہدایت کردی
جرائم روکنے کامشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپولیس کوروڈڈکیتی کی وارداتیں فوری طورپرروکنےکاٹاسک دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ...اگست 22, 2024ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کااقدام:لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش اورفائروال کی تنصیب کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربرا ...اگست 22, 2024پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج
پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست ملک نجی اللہ کی طرف سےاظہرصدیق اڈووکیٹ کی جانب سےدائرکی گئی۔ درخواست میں پنجاب حکومت،ہوم ...اگست 22, 2024مصنوعی ذہانت والے خود مختار روبوٹ ڈاگ متعارف
مصنوعی ذہانت کے حامل دنیا کے پہلے دو خود مختار روبوٹ ڈاگ متعارف ،نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے انجینئرز کی ٹیم نے اولیور ...اگست 22, 2024پی ٹی آئی نےآج کاجلسہ ملتوی کرنےکااعلان کردیا
پاکستان تحریک انصاف نےآج اسلام آبادمیں شیڈول جلسہ ملتوی کرکے8ستمبرکوکرنےکااعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےآج کےجلسےکااین اوسی معطل ہونےپرتحریک انصاف نےآج ...اگست 22, 2024کراچی والوں کیلئےبُری خبر:بجلی کی قیمت میں بڑااضافہ
کراچی کی عوام کےلئےبُری خبر،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت ...اگست 22, 2024پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب بھر میں3روزکےلئے دفعہ 144نافذکر دی گئی حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا ...اگست 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©