Day: اگست 31، 2024
دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم دوسرے روز 274رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی،جبکہ جواب میں قومی ٹیم کےخلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ...اگست 31, 2024اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری:مغربی کنارے پر دھاوا بول دیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کاسلسلہ نہ رک سکا،صہیونی فوج نےبلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا ...اگست 31, 2024بھارتی فلم’ایمرجنسی‘کوسینسربورڈکےسرٹیفکیٹ کاانتظار
بھارتی سیاستدان واداکارہ کنگنارناوت کی فلم’ ایمرجنسی ‘کو سینسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ کا انتظار ،بورڈ نے ریلیزسےروک دیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارہ کنگنارناوت ...اگست 31, 2024صدارتی انتخابات:کملاہیرس کومسلمانوں کی حمایت کا امکان
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوارکملاہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کی حمایت کاامکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے ...اگست 31, 2024رواں ہفتےکرنسی مارکیٹ میں استحکام برقراررہا
کرنسی مارکیٹ میں استحکام کاسلسلہ رواں ہفتےبھی برقراررہاجبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ رواں کاروباری ہفتےمیں ...اگست 31, 2024خلیل الرحمان قمرکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
معروف ڈرامہ نگاراوررائٹرخلیل الرحمان قمرکیس میں عدالت نے اہم ہدایت جاری کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن ...اگست 31, 2024سانگھڑ:تیل وگیس کاذخیرہ دریافت،388 بیرل یومیہ خام تیل ملےگا
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ملکی معیشت کےلئےاچھی ...اگست 31, 2024پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی پرکتناریلیف دیا؟تفصیلات جاری
پنجاب حکومت نےعوام کوبجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کردیں،سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاکہ الحمدللہ لاہور،ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور اسلام آباد کی ...اگست 31, 2024ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کےاستعفےکی اندرونی کہانی سامنےآگئی
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹرجہانزیب کےاستعفےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآ گئی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال ڈاکٹر جہانزیب کی کارکردگی سے ...اگست 31, 2024بجلی کےبلوں،معیشت کی مضبوطی کیلئے جوکرنا پڑا ضرور کرینگے،نوازشریف
قائدن لیگ میاں نوازشریف نےکہاہےکہ بجلی کےبلوں اورمعیشت کی مضبوطی کےلئے جوکر ناپڑاضرور کریں گے، معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنا ...اگست 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©