Month: 2024 اگست
اداکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کا اظہار کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمایانازاداکاروہدایتکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کااظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ شوہوسٹ ندایاسرنےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال ...اگست 24, 2024غزہ لہولہو:اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آئی، مزید69 افراد شہید
غزہ میں اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آسکی،48گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید69فلسطینی شہیدہوگئےجبکہ 212افرادزخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں ...اگست 24, 2024لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کےقیام کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال
لاہورمیں پانچ نئی تحصیلوں کی سمر ی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہورکی نئی پانچ تحصیلوں کی ...اگست 24, 2024مذہب اورغداری کارڈکےبعدپیش خدمت ہے مظلومیت کارڈ ،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مذہب اور غداری کارڈ کے بعد مظلومیت کارڈپیش خدمت ہے ۔ علیمہ خان اوررؤف حسن کی واٹس ...اگست 24, 2024منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص ہسپتالوں کی تعدادمیں اضافہ
محکمہ صحت نےمنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص ہسپتالوں کی تعداد6سےبڑھاکر9کردی۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے گئے ...اگست 24, 2024کچےکےڈاکوؤں کیلئے حکومت کابڑااعلان
پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے ...اگست 24, 2024سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ
سندھ حکومت نےسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ کرلیا،کراچی سمیت صوبے کے تیس اضلاع کے سکولوں کے بنیادی مسائل کیلئے فنڈز جاری کردئیےگئے۔ سکول ...اگست 24, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکیلئےرحیم یار خان پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکےلئےخود رحیم یارخان پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشیخ زیدہسپتال رحیم یارخان پہنچی،مریم نوازنےکچہ میں ڈاکوؤں کے ...اگست 24, 2024سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ سےفی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت ...اگست 24, 2024ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی:قومی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی
ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےپاکستانی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی۔ سترہ رکنی سکواڈعمادبٹ کی قیادت میں اسلام آبادسےچین کےلئےروانہ ہوگا۔محمد ...اگست 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©